تعلیمی ادارے میں بچوں پر وحشیانہ تشدد، بھاری فیسوں کے بدلے ناقص تعلیم اور والدین کے ساتھ ناروا سلوک

قادرپورراں(علی خان )قادرپورراں میں نجی تعلیمی ادارہ ایجوکیٹر قادرپورراں نے بھاری فیسیں لے کر بچوں کا مستقبل برباد کرنے پر تل گئے بچوں پر اساتذہ کا وحشیانہ تشدد

عارف والا میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

, روحانی باب بچوں کے دشمن بن گئے تفصیل کے مطابق قادرپورراں میں نجی تعلیمی ادارے ایجوکیٹر سکول نے بھاری فیسیں لیکر بچوں کا تعلیمی مستقبل برباد کرنے لگے

گزشتہ روز مقامی صحافی یاسر اقبال قاسمی کے بیٹے عمار یاسر کو دوران پیپر طارق انصاری نامی ٹیچر نے وحشیانہ تشدد کیا جس پر سکول میں والدین نے احتجاج کیا

جس پر وہاں پر موجود سکول مالک شیخ ساجد اور میڈم فرح نے بچے کی ماں کے ساتھ انتہا درجے کی بد تمیزی کی جس پر عمار یاسر کی والدہ سکول میں بے ہوش کر گرگئیں

ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل، طلبا کی واپسی کا پہلا مرحلہ شروع

جس پر اس کو مقامی ہسپتال میں لے جایا گیا سکول کا معیار انتہائی ناقص اور گرا ہوا ہے بچے کے والدین نے ڈی سی او ملتان اور سی او ایجوکیشن سے مطالبہ کیا ہے

کہ ایجوکیٹر سکول کے خلاف فوری کاروائی کرکے اس کی رجسٹریشن منسوخ کی جائے اور معاملے کی انکوئری کی جائے

  • Related Posts

    الخدمت فاؤنڈیشن نے وہاڑی میں بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کر دیا
    • September 2, 2025

    وہاڑی (ڈسٹرکٹ رپوٹر…

    Continue reading
    سیلاب متاثرین کے لیے ڈی پی او کا10 مقامات پر الگ الگ سیلابی کشتیوں کے انچارج کے نام و ہیلپ لائن نمبر جاری، عوامی حلقوں کی جانب سے خراجِ تحسین
    • September 1, 2025

    وہاڑی (حسنین فاروق)…

    Continue reading

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *