عارف والا میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

عارفوالا (تحصیل رپورٹراللہ رکھا)کی رپورٹ کے مطابق
عارفوالا پاکپتن.تھانہ چکبیدی کی حدود میں پولیس مقابلہ 1 ڈاکو ساتھی کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار 1 فرار.

گشت پر مامور پولیس اہلکاروں نے بارہ ماسی کے قریب 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکنے کی کوشش کی.

کابل میں پاک-افغان مذاکرات: وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے

موٹر سائیکل سوار ملزمان رکنے کے بجائے پولیس کو دیکھ کر 48/SP کی جانب فرار ہو گئے.

چکبیدی پولیس نے موٹر سائیکل سوار ملزمان کا تعاقب کیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی.

حق حفاظت خود اختیاری کے تحت تھانہ چکبیدی پولیس نے جوابی فائرنگ میں اکا دکا فائر کیے.

فائرنگ رکنے پر 1 ملزم اپنے ساتھی ملزم کی فائرنگ سے زخمی حالت میں پڑا ملا جبکہ 1 ملزم فرار ہو گیا.

ٹک ٹاک اسٹار ثناء یوسف کے قاتل کا مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف، عشق کا انجام خون

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت قیصر ولد محمد یار سکنہ 37/4L کے نام سے ہوئی جو ریکارڈ یافتہ ملزم ہے.

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کے پاس سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور اور موٹر سائیکل برآمد .

پولیس کی جانب سے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے گرفتار ڈاکو کے فرار ہونے والے ساتھی ڈاکو کی تلاش جاری.

  • Related Posts

    الخدمت فاؤنڈیشن نے وہاڑی میں بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کر دیا
    • September 2, 2025

    وہاڑی (ڈسٹرکٹ رپوٹر…

    Continue reading
    سیلاب متاثرین کے لیے ڈی پی او کا10 مقامات پر الگ الگ سیلابی کشتیوں کے انچارج کے نام و ہیلپ لائن نمبر جاری، عوامی حلقوں کی جانب سے خراجِ تحسین
    • September 1, 2025

    وہاڑی (حسنین فاروق)…

    Continue reading

    One thought on “عارف والا میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *