الخدمت فاؤنڈیشن نے وہاڑی میں بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کر دیا

وہاڑی (ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک حسنین فاروق لنگڑیال)الخدمت فاؤنڈیشن ضلع وہاڑی کی جانب سے دس بے روزگار افراد میں سبزی و فروٹ کے ٹھیلوں کی تقسیم

پر تقریبپ الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی دفتر فیصل ٹاؤن وہاڑی میں منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن

چوہدری علی وقاص ہنجرا،سماجی شخصیات احمد جمال عبدالحق دوگل اور سابق صدر ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن وہاڑی غلام رسول چوہدری تھے

الخدمت فاؤنڈیشن نے وہاڑی میں بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کر دیا
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع وہاڑی کی جانب سے دس بے روزگار افراد میں سبزی و فروٹ کے ٹھیلوں کی تقسیم پر تقریبپ الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی دفتر فیصل ٹاؤن وہاڑی میں منعقد ہوئی

ٹھیلے ملنے پر بے روزگار افراد کا الخدمت فاؤنڈیشن کو خراجِ تحسین پیش الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے انسانی خدمات کے سلسلے جاری

روس کے مشرقی ساحل پر زوردار زلزلے، 7.4 شدت کے جھٹکے کے بعد سونامی الرٹ جاری

وہاڑی میں الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے مہنگائی کی چکی میں پسنے والے افراد کو روزگار فراہم کرنے کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کے

ضلعی دفتر فیصل ٹاؤن وہاڑی میں سبزی و فروٹ کے بھرے ٹھیلے تقسیم کئے گئے اس پر وقار تقریب کے مہمان خصوصی سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن چوہدری علی وقاص ہنجرا

،سیاسی شخصیات احمد جمال عبدالحق دوگل سابقہ صدر ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن وہاڑی غلام رسول چوہدری تھے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

علی وقاص ہنجرا نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن اب تک ایک سو سے زائد بے روزگار افراد میں سبزی و فروٹ کے ٹھیلے تقسیم کر چکی ہے

ان ٹھیلوں سے بے روزگار افراد روزی روٹی کماکر اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں گے احمد جمال دوگل اور غلام رسول چوہدری بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

الخدمت فاؤنڈیشن نے وہاڑی میں بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کر دیا

الخدمت فاؤنڈیشن کے اس اقدام کو سراہا جبکہ ضلعی صدر الخدمت فاؤنڈیشن نے اپنی گفتگو میں الخدمت فاؤنڈیشن کے جاری پروجیکٹس بارے بات کی

کابل میں پاک-افغان مذاکرات: وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے

اور دریائے ستلج میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کی جاری خدمات کی بھی بات کی

اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن ملک مقصود اطہر اعوان بھی موجود تھے بے روزگار افراد نے ٹھیلے ملنے پر الخدمت فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا

Related Posts

سیلاب متاثرین کے لیے ڈی پی او کا10 مقامات پر الگ الگ سیلابی کشتیوں کے انچارج کے نام و ہیلپ لائن نمبر جاری، عوامی حلقوں کی جانب سے خراجِ تحسین
  • September 1, 2025

وہاڑی (حسنین فاروق)…

Continue reading
عارف والا میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
  • August 6, 2025

عارفوالا (تحصیل رپورٹراللہ…

Continue reading

One thought on “الخدمت فاؤنڈیشن نے وہاڑی میں بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *