
کیا مقامی اخبارات کیلئے آواز بلند کرنا ناقابل معافی جرم ہے ؟
کیا پیپرارولز سے متاثرہ اخبارات کیلئے آواز بلند کرنا اور *ٹینڈر نوٹسز کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کرنیکامطالبہ کرنا جرم ہے ؟
کیا اشتہارات کی تقسیم کی لسٹ روزانہ کی بنیاد پر پبلک کرنیکا مطالبہ کرنا جرم ہے ؟
اگر یہ گناہ اور جرم ہے تو ہمارا معاشی قتل جائز ہے؟
لیکن یہاں سچ بولنے اور حق مانگنے کو جرم سمجھا جا رہا ہے ،اشتہارات کی بندش سے معاشی قتل جاری ہے
مقامی صحافتی اداروں کو ایکریڈیشن کارڈ سے آوٹ کیا جا رہا ہے
پاکستان، آئی ایم ایف نے 7 ارب ڈالر کے پروگرام کے پہلے جائزے پر بات چیت شروع کر دی
مقامی اخبارات کے صحافیوں کے لئے ریل میں سہولت کیوں نہیں اور
ہرجگہ غلامی کی زنجیریں
آخر کیوں؟
مینجنمٹ APRNS
مرکزی ترجمان
شہزاد اقبال
aprnspakistan@gmail.com