سیلاب متاثرین کے لیے ڈی پی او کا10 مقامات پر الگ الگ سیلابی کشتیوں کے انچارج کے نام و ہیلپ لائن نمبر جاری، عوامی حلقوں کی جانب سے خراجِ تحسین

وہاڑی (حسنین فاروق) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر وہاڑی محمد افضل نے سیلاب متاثرین کی فوری مدد کے لیے ہر علاقہ میں فون نمبر جاری کر دیے ہیں

تاکہ متاثرہ افراد بلا تاخیر پولیس ہیلپ لائن سے رابطہ کر سکیں اور بروقت امداد حاصل کریں ڈی پی او محمد افضل نے کہا ہے

کہ سیلاب کی اس ہنگامی صورتحال میں کسی بھی شہری کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور پولیس ہمہ وقت عوام کی خدمت کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے متاثرین سے اپیل کی کہ کسی بھی دشواری یا مدد کی ضرورت کی صورت میں فوری طور پر جاری کردہ نمبروں پر کال کریں

کابل میں پاک-افغان مذاکرات: وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
ضلع وہاڑی کی سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیات نے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد افضل کے اس عوام دوست اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے

کہ اس فیصلے سے متاثرین کو بروقت سہولت اور تحفظ ملے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے اقدامات ہی عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد کو مزید مضبوط کرتے ہیں۔

  • Related Posts

    الخدمت فاؤنڈیشن نے وہاڑی میں بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کر دیا
    • September 2, 2025

    وہاڑی (ڈسٹرکٹ رپوٹر…

    Continue reading
    عارف والا میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
    • August 6, 2025

    عارفوالا (تحصیل رپورٹراللہ…

    Continue reading

    One thought on “سیلاب متاثرین کے لیے ڈی پی او کا10 مقامات پر الگ الگ سیلابی کشتیوں کے انچارج کے نام و ہیلپ لائن نمبر جاری، عوامی حلقوں کی جانب سے خراجِ تحسین

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *