موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر ضروری ہیں: ڈاکٹر صغیر عباس سیال

  • صحت
  • March 24, 2025
  • 1 Comments

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کےلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا لازمی ہیں ڈاکٹر صغیر سیال

موجودہ دور میں جبکہ پوری دنیا موسمیاتی تبدیلی کا شکار ہے جس کی وجہ سے موسمی اور دیگر بیماریاں پھیل رہی ہیں اس سلسلے میں لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیئے

ان خیالات کا اظہار امیدوار چیئرمین یوسی 126 ڈاکٹر صغیر عباس سیال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے مزید کہا کہ علاج کیلئے کسی مستند ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے

، اپنی خوراک اور ورزش کا خاص خیال رکھنا چاہیے بیماریاں پھیلنے کی ایک وجہ صفائی نہ ہونا اور مریض کا صحت یاب نہ ہونے کی وجہ خود سے ادویات کا استعمال ہے،
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر عمل: پاکپتن پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے نوجوانوں کو بچانے کی اہم کوشش کی
لوگ بیماری کی صورت میں خود سے ادویات کا استعمال شروع کر دیتے ہیں جو بیماری کے خاتمے کی بجائے الٹا خطرناک صورتحال اختیار کر لیتی ہے،

اس لئے عوام کو اس سلسلے میں احتیاط سے کام لینا چاہیئے ،اگر پیسوں کی استطاعت نہ رکھتے ہوں تو قریبی طبی فلاحی ادارہ میں جا کر ڈاکٹر سے اپنا طبی معائنہ کروائیں۔

Related Posts

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ بند، اب صرف پرائیویٹ اسپتالوں میں سہولت
  • June 28, 2025

ہیلتھ کارڈ کی…

Continue reading
خواتین کو دوسرے شہروں کی بجاۓ پاکپتن میں علاج ومعالجہ کی تمام سہولیات میسر ہوں گی۔
  • March 26, 2025

غلام محمد میموریل…

Continue reading

One thought on “موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر ضروری ہیں: ڈاکٹر صغیر عباس سیال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *