ڈسٹرکٹ بار ملتان میں BVC کورس کے تحت لیکچر، کنٹریکٹ ایکٹ 1872 پر تفصیلی گفتگو

ملتان( ایاز علی)
پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ بار ملتان کے زیر اہتمام BVCبار ووکیشنل کورس کے سلسلہ میں مس آسیہ خان ملیزئی ایڈووکیٹ نے  (Basic  Concept of Contract Act 1872)پر تفصیلی لیکچر دیا اور وکلاء کی طرف سے کئے گئے

تمام سوالات کے جوابات دئیے لیکچر سے صدر ملک جاوید علی ڈوگر،جنرل سیکرٹری ملک عدنان احمد، لائبریری سیکرٹری رانا شاہد نسیم،فنانس سیکرٹری جلال آرائیں اورجوائنٹ سیکرٹری عرفان آرائیں نے بھی خطاب کیا

۔15.04.2025

ملتان۔پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ بار ملتان کے زیر اہتمام BVCبار ووکیشنل کورس کے سلسلہ میں مس آسیہ خان ملیزئی ایڈووکیٹ (Basic  Concept of Contract Act 1872)پر لیکچر دے رہی ہیں جبکہ ملک جاوید علی ڈوگر،
ملک عدنان احمد، رانا شاہد نسیم،جلال آرائیں اور عرفان آرائیں خطاب کر رہے ہیں۔15.04.2025

Related Posts

ماہِ رمضان میں یتیم بچوں کی کفالت بڑھائی جائے، افتخار چوہان
  • February 24, 2026

ملتان ( شکیل…

Continue reading

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *