
بہاول پور(ڈویژنل بیورو امین معاویہ ) پولیس تھانہ صدر یزمان نے اپنا قانون بنا لیا ملزمان کے نہ ملنے پر بے گناہ لوگوں کو اٹھانا شروع کر دیا ہے اور ملزمان کے نہ ملنے تک بے گناہوں کے جانور تک کھول کر لے گئے
چھ بچوں کی ماں 15بی سی کی رہائشی روشن بی بی نے ڈی پی او بہاول پور اسد سرفراز کو درخواست دی ہے کہ تھانہ صدر یزمان پولیس نے میرے خاوند ہیرا رام کو چار دن قبل گھر سے اٹھایا اور اگلے دن دوگائے بھی لے گئی جن کی مالیت پانچ لاکھ بنتی ہے.
بلوچستان میں ٹرین یرغمال واقع انتہائی شرمناک ہے۔رائے ناصر کالیا کھرل
رابطہ پر پولیس نے بتایا کہ ان کو دیوا رام کی تلاش ھے اس کو لا دو اور اپنے خاوند کو لے جا روشن بی بی نے ڈی پی او بہاول پور اسد سرفراز سیاپنے خاوند اور دو گائے کی واپسی کا مطالبہ کر تے ہوئے انصاف کی کی اپیل کی ہے