قادرپورراں(محمد علی )ڈولفن سکواڈ پولیس قادرپورراں ٹیم نمبر 9 کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں
Qadirpur Raan News
قادرپورراں کے علاقے موضع روانی سے ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم ناصر خان ولد اللہ ودھایا قوم روانی کھوہ شہانے والا کو گرفتار کر لیا
ملزم سے ایک عدد رپیٹر 12 بور برامد ہوا ملزم ریپیٹر کا لائسنس پیش نہ کر سکا ملزم کو مزید کاروائی کے لیے حوالہ پولیس تھانہ قادرپورراں کر دیا گیا
عارف والا میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار