قادرپورراں میں صفائی انتظامات تسلی بخش، شہری مطمئن: فوکل پرسن سُتھرا پنجاب

قادرپورراں (علی خان) تفصیلات کل صبح 10 بجے وزیر اعلیٰ سُتھرا پنجاب پروگرام

کے فوکل پرسن عاصم محمود کا ڈپٹی کمشنر ملتان محمد نعمان صدیق کے ہمراہ

قادرپورراں کا دورہ عاصم محمود نے دوکانداروں اور شہریوں سے ملاقاتیں کیں

اور ان سے شہر میں ہونیوالے صفائی ستھرائی کے انتظامات بارے دریافت کیا

جس پر شہری مطمن دکھائی دیے اور صفائی کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا

یہ بھی پڑھیں خواجہ سراؤں کو ساتھ لے جانے پر جھگڑا، فائرنگ میں مارا گیا نوجوان دو روز قبل شادی شدہ تھا 

فوکل پرسن نے قبرستان کا بھی وزٹ کیا عاصم محمود نے صفائی کے انتظامات مزید بہتر بنانے کیلیے

ہدایات جاری کیں وزٹ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے سی او عابد حسین بھٹی ۔

ایس اے انٹر پرائزز کے سی او شہزاد جٹ ۔ طلحہ جٹ ملک رمیض سجاد راں و دیگر حکام بھی موجود تھے

Related Posts

ماہِ رمضان میں یتیم بچوں کی کفالت بڑھائی جائے، افتخار چوہان
  • February 24, 2026

ملتان ( شکیل…

Continue reading

One thought on “قادرپورراں میں صفائی انتظامات تسلی بخش، شہری مطمئن: فوکل پرسن سُتھرا پنجاب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *