خواتین کو دوسرے شہروں کی بجاۓ پاکپتن میں علاج ومعالجہ کی تمام سہولیات میسر ہوں گی۔

غلام محمد میموریل ہسپتال میں تمام اعضاء کے الٹراسائونڈز کی سہولیات موجود ہیں۔ڈاکٹر عائشہ لطف اللہ

خواتین کو دوسرے شہروں کی بجاۓ پاکپتن میں علاج ومعالجہ کی تمام سہولیات میسر ہوں گی۔

پاکپتن(بیوروچیف)غلام محمد میموریل ہسپتال ڈی ایچ کیو ہسپتال روڈ پاکپتن شریف میں جسم کے تمام اعضاء کی الٹرا ساؤنڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر عائشہ لطف اللہ روزانہ صبح 6سے شام 10بجے تک خدمات سر انجام دے رہیں ہیں.

عائشہ لطف اللہ نے اس سے پہلےبطور ایم بی بی ایس ۔ایم سی پی ایس ڈاکٹر ڈائیگناسٹک انٹر نیشنل۔

ریڈیالوجسٹ/الٹرا سائونڈ اسپشلسٹ کے طور پر سروسز ہسپتال لاہور میں خدمات سر انجام دیں ہیں۔غلام محمد میموریل ہسپتال میں شہری کلر ڈاپلر مشین سے جگر معدہ أنتڑیوں گردوں مثانہ کا الٹراسائونڈ کروا سکتے ہیں۔
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر ضروری ہیں: ڈاکٹر صغیر عباس سیال
جبکہ دوران حمل الٹرا ساؤنڈ ۔ بچے کے دل کی دھڑکن اور پیدائشی نقائص کی تشخیص اوربچے کی حرکت کے لیے پائے جانے والے پانی کی مقدار کا تعین اور دوران حمل۔

بچے کے خون کی گردش، اندرونی الٹرا ساؤنڈ TVS. عورتوں میں بانجھ پن کی تشخیص، بچہ دانی اور انڈہ دانی کے نقائص،

جگر اور گردے کے خون کی رگوں کا الٹراساؤنڈ ، ٹانگوں اور بازوؤں کے خون کی رگوں کا الٹراساؤنڈ ، سینے کا الٹراساؤنڈ ، مثانے کے غدود کا الٹراساؤنڈ ، چھاتی رسولیوں کا الٹرا ساؤنڈ ،

گلےکے گلہڑ کا الٹراساؤنڈ ، غدودوں کا بذریعہ الٹر ساؤنڈ Biopsy ، پاک پتن میں پہلی بار مریض کی ہسٹری کے ساتھ X-Ray میموگرافی، CT Scan کی بہترین رپورٹنگ، پھیپھڑوں اور پیٹ کے پانی کا نمونہ بذریعہ الٹرا ساؤنڈ کی تمام سہولیات میسر ہیں۔

Related Posts

خیبرپختونخوا: مخصوص نشستوں پر ارکان اسمبلی کی حلف برداری کا وقت تبدیل، تقریب آج شام گورنر ہاؤس میں ہوگی
  • July 20, 2025

 پشاور (نمائندہ خصوصی)…

Continue reading

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *