تھانہ میر ہزار خان کی پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کی گرفتاری، کلاشنکوف اور چرس برآمد

مظفرگڑھ ( میاں شاہ زیب جبلہ قریشی )کی رپورٹ کے مطابق تھانہ میر ہزار خان پولیس کی ملزمان اشتہاری،منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

01 اشتہاری A کیٹیگری، 02کلوگرام سے زائد چرس اور 01 کلاشنکوف برآمد ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر رضوان احمد خان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ میر ہزار خان سید حسنین کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان اشتہاریوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے

01 عدد اشتہاری کو گرفتار کر کی اس کے قبضے سے کلاشنکوف برآمد کر لی اسی طرح منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے
جسٹس یشونت ورما کا بڑا انکشاف نقد رقم کا الزام مکمل طور پر سازش ہے- عملے نے کچھ نہیں دیکھا!
حبیب الرحمن ولد رحیم بخش قوم کھوکھر کو گرفتار کیا جس کے قبضے سے 1.165 کلوگرام چرس برآمد، اور عظمی بی بی زوجہ بابر قوم موہانہ جس کے قبضے عدد 1.60 کلوگرام چرس برآمد کر لی۔

ملزمان پابند سلاسل مقدمات درج، اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ میر ہزار خان کا کہنا تھا کہ ایسے افراد معاشرے کا ناسور ہیں اور ان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا اور عوام کی جان ومال کی حفاظت اوالین ترجیح ہے۔

Related Posts

خیبرپختونخوا: مخصوص نشستوں پر ارکان اسمبلی کی حلف برداری کا وقت تبدیل، تقریب آج شام گورنر ہاؤس میں ہوگی
  • July 20, 2025

 پشاور (نمائندہ خصوصی)…

Continue reading

One thought on “تھانہ میر ہزار خان کی پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کی گرفتاری، کلاشنکوف اور چرس برآمد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *