علی پور کے طلحہ العاص انجم نے امتحان میں نمایاں پوزیشن لے کر سب کو حیران کر دیا، میپکو میٹر انسپکٹر کے بیٹے کی شاندار کامیابی
علی پور (بیورو چیف صابر ماہیوال) میپکو واپڈاآفس علی بور کے میٹر انسپکٹر غلام باقرانجم کے فرزند محمد طلحہ العاص انجم رول نمبر 316115 جو کہ راشد منہاس ہائر سیکنڈری سکول علی پور میں زیر تعلیم طالب علم نے جماعت کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کی زیر تعلیم طالب علم طلحہ العاص انجم نے اس کامیابی پر اللّٰہ پاک کا شکر ادا کیا اور اپنی اس محنت کو تمام اساتذہ کرام کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا