علی پور کا بچہ بورڈ میں چھا گیا! ڈیرہ غازی خان بورڈ میں 555 میں سے 539 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی

علی پور کے سردار محسن رضا مستوئی کے بیٹے کی تاریخی کامیابی، بورڈ میں دوسری پوزیشن

علی پور (بیورو چیف صابر ماہیوال)طالب علم کا اعزاز علی پور شہر سے تعلق رکھنے والے معروف زمیندار سردار محسن رضا خان مستوئی کے ہونہار ببیٹے محمد عمائیل رضا نے ڈیرہ غازی خان بورڈ کے زیر انتظام سالانہ امتحان 2026ایف ایس سی پارٹ ون میڈیکل طلبہ میں رولنمبر 315658کے تحت مجموعی طور پر 555میں سے 539نمبر لے کر دوسری پوزیشن

یہ بھی پڑھیں تاریخ میں پہلی بار! 5 ارب کے جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح

جبکہ اپنے مادر علمی راشد منہاس ہائر سیکنڈری سکول علی پور میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ہونہار طالب علم کی اس کامیابی پر سردار محسن رضا خان مستوئی سے ان کے حلقہ احباب نے اظہار مسرت کرتے ہوئے مبارک باد دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ مستقبل میں بھی کامیابی کا یہ سفر جاری رکھیں گے ۔

Related Posts

علی پور میں خوشی کی لہر! میٹر انسپکٹر غلام باقر انجم کے بیٹے نے امتحان میں کمال کر دکھایا
  • October 24, 2026

…

Continue reading