ترقی کے تیرویں ہدف کلائمنٹ چینج کی اگاہی کے لئے پاکستان سوشل ایسوسی ایشن اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔

پوری قوم کو ایس ڈی جیز کے متعلق اگاہی دینا ہو گی۔حکیم لطف اللہ

ترقی کے تیرویں ہدف کلائمنٹ چینج کی اگاہی کے لئے پاکستان سوشل ایسوسی ایشن اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔

گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ سکیم میں جعلسازی اور ظلم کے خلاف سردار محمد اقبال کا شدید احتجاج
پاکپتن(بیوروچیف)ایس ڈی جیز یعنی ترقی کے اہداف کے بارے میں معلومات وطن عزیز کے ہر فرد کے لئے انتہائی ضروری ہے ان سترہ اہداف کو پورا کرنے والا ملک دنیا کا ترقی یافتہ ملک کہلاتا ہے اس وقت پاکستان کلائمنٹ چینج کی ذد میں ہے ملک کے مختلف علاقے موسمیاتی ایمرجنسی کی حالت میں ہے ان خیالات کا اظہار معروف سماجی لیڈر مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان سوشل ایسوسی ایشن حکیم لطف اللہ نے ایس ڈی جیز کے 13 نمبر اور اہم رکن شجرکاری پر گفتگو کرتے ہوئے کیا مزید انہوں نے کہا کہ ترقی کے اہداف کو پورا کرنا بے حد ضروری ہے کسی بھی ملک میں موسمیاتی ثبدیلیوں سے بچنے کے کیلئے 26% ہونا ضروری ہے مگر ہمارے ہاں درخت صرف 1.8% ہی ہیں جو کہ ناکافی ہیں حکومت اکثر مختلف اداروں کو شجرکاری کی تلقین کرتی ہے اتنا کافی نہ ہے اس وقت ہمیں کئی طرح کی مشکلات کا سامنا ہے ہماری صاف ستھری اب و ہوا۔ہمارے زمینی پانی کا لیول۔کہیں زلزلے۔کہیں بے موسمی بارش۔اور کہیں قحط سالی ان سب سے بچنے کا واحد طریقہ صرف اور صرف شجرکاری ہے لہیذا قوم کے ہر فرد مرد و زن چھوٹے بڑے سب کو مل کر ذیادہ سے ذیادہ درخت لگانا ہوں گے تقریب میں حکیم لطف اللہ کے علاوہ چئیرمین گرین پاکستان کلین پاکستان غلام رسول پاکستانی۔ اور اکابرین شہر نے شرکت کی تقریب میں ایس ڈی جیز۔اور شجرکاری پر بات کی گئی بعد ازاں شجرکاری کرکے ملک و قوم کی سلامتی کے لئے اجتماعی دعا کروائی گئی۔

Related Posts

ماہِ رمضان میں یتیم بچوں کی کفالت بڑھائی جائے، افتخار چوہان
  • February 24, 2026

ملتان ( شکیل…

Continue reading

One thought on “ترقی کے تیرویں ہدف کلائمنٹ چینج کی اگاہی کے لئے پاکستان سوشل ایسوسی ایشن اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *