فیصل آباد میں کندھوں پر جیکٹس بیچنے والوں کے خلاف کارروائی، ویسٹ کوٹس قبضے میں لے لیے گئے

گھنٹہ گھر میں نئی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم کا ایکشن، شولڈر شاپس سے ویسٹ کوٹس برآمد

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) فیصل آباد انتظامیہ نے نئی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم تشکیل دے کر اسے خصوصی سرخ رنگ کی یونیفارم بھی فراہم کر دی ہے۔

نئی ٹیم نے گھنٹہ گھر چوک میں پہلی کارروائی کرتے ہوئے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر فروخت کرنے والے شولڈر شاپس والوں کے خلاف ایکشن لیا اور ان کے قبضے سے ویسٹ کوٹس برآمد کر لیں۔

یہ بھی پڑھیں جتوئی میں سرائیکستان کا نعرہ گونج اٹھا-صوبہ ہماری زندگی اور موت کا مسئلہ ہے

یہ افراد ریڑھی یا اسٹال لگائے بغیر کندھوں پر جیکٹس رکھ کر روزگار کماتے ہیں۔

نئی ٹیم کی اس کارروائی کے بعد شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور محنت کشوں کے روزگار کے تحفظ سے متعلق بحث بھی شروع ہو گئی ہے

Related Posts

راولپنڈی کی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری, راجہ بازار میں خواتین کے لیے الگ ریڑھی بازار قائم
  • November 11, 2026

…

Continue reading
16 ارب 75 کروڑ کا بڑا منصوبہ: لیلہ جہلم روڈ موٹروے سے جڑے گی، 10 لاکھ لوگوں کو فائدہ
  • November 11, 2026

…

Continue reading