
ملتان (عقیل چوہدری) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما حلقہ این اے 148 کی امیدوار ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا ہے کہ دوبار عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر ائیں
لیکن حکومت نے مختلف حیلے بہانوں سے عوام کو اس کا فائدہ نہیں ہونے دیا،کبھی آئی ایم ایف کے نام پر اور اب بلوچستان کے نام پر 25 کروڑ عوام کی ریلیف کا گلا گھونٹا گیا
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے وفد کے حالیہ دور میں انہوں نے جو رپورٹ شائع کی ہے پہلے تو وہ ہی ان کے لیے باعث شرم ہے
کیونکہ انہوں نے اپنی رپورٹ میں کمزور بیوروکریسی اور اقراءپروری کا ذکر کیا ہے،جو ان کے دعوو ¿ں کی قلعی کھولتی ہے
،دوسری بات جو حیران کن ہے کہ جب تیل کی قیمتیں نہایت کم سطح پر دو بارہ آئیں تو بجائے عوام کو اور ریلیف دینے کے بلوچستان کی ترقی کا نعرہ لگایا گیا ان کو کونسا خواب آگیا تھا
کہ راتوں رات آرڈیننس جاری کر دیا گیا جبکہ اس بات کا فیصلہ پارلیمنٹ کے ایوانوں میں ہونا چاہیے تھا
،کیا پٹرول کی قیمتیں کم ہونے کا فائدہ بلوچستان کے عوام کو نہیں ہونا تھا
ملتان میں وائلڈ لائف اہلکاروں کے چھاپے، پرندہ فروشوں کا احتجاج
کبھی کنال اور نیشنل ہائی وے تو اصولی طور پر بلوچستان میں بننے والے منصوبے ان کے ترقیاتی فنڈز سے بننے چاہئیں نہ کہ عوام کا گلا گھونٹنا چاہیے
کیا بلوچستان کی عوام کو پیٹرول کی کمی کا فائدہ نہیں ہونا تھا، اس کے اوپر سونے پر سہاگہ پٹرول پر لیوی 80 روپے پر لیٹر کر دی گئی ہے
جو کہ ٹیکس کی حد میں عوام پر بھاری بوجھ ہے انہوں نے کہا کہ ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور وفاقی وزیر پٹرولیم سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہیں،
جن کو عوام کا کچھ خیال نہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے القریش کالونی این اے 148 میں خواتین کی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا،
جنوبی پنجاب میں میگا پراجیکٹس پر کام جاری، کارکن پارٹی کا اثاثہ ہیں: ملک احمد خان
Awesome https://is.gd/N1ikS2
Best partnership https://shorturl.fm/A5ni8
https://shorturl.fm/XIZGD
https://shorturl.fm/a0B2m
https://shorturl.fm/m8ueY
https://shorturl.fm/A5ni8