عدالتوں کا نوکر، گھر کا ظالم –بچہ نہ ہونے پر ظلم, ضلع کچہری کے نائب قاصد کی درندگی بے نقاب

ضلع کچہری کا نائب قاصد اپنی والدہ کے ساتھ ملکر جلاد بن گیا

بچہ نی ہونے کی وجہ سے اپنی بیوی کو بید ردی سے تشدد کانشانہ بناکر نیم برہنہ کردیا

ملتان (شکیل چوہدری) ضلع کچہری کانائب قاصد جلاد بن گیا بچہ نہ ہونے کی وجہ سے اپنی بیوی کو بے دردی سے تشدد کا نشانہ بناکر نیم برہنہ کردیا

پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ذرائع کے مطابق قدیرآباد کے علاقہ کی رہائشی خاتون کنول سعید دختر سعید احمد نے پولیس تھانہ چہلیک کو درخواست دی

کہ اس کی شادی دوسال قبل گلی نمبر 5 محلہ قدیر آباد کے رہائشی ضلع کچہری کے نائب قاصد اویس خان ولد حسن خان کے ساتھ ہوئی تھی بچہ نہ ہونے کی صورت میں مجھے آئے روز تشدد اور طعنے دیا کرتا تھا

15اپریل کو میں اپنے کمرے میں موجود تھی کہ اچانک میرا شوہر اویس خان اور اس کی والدہ فرزانہ بی بی کے ہمراہ کمرے میں آیا

ختمِ قرآن کی روح پرور محفل اور بین المذاہب ہم آہنگی

اور بچہ نہ ہونے کا طعنہ ،گالم گلوچ اور مجھے مارپیٹ کرنا شروع کردی جس سے میں بری طرح نیم برہنہ ہوگئی میرا شور شرابہ سن کر نعمان اور ہمائیو موقع پر آگئے جنہوں نے منت سماجت کرکے میری جان بخشی کرائی پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related Posts

نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کی اہم پریس کانفرنس: پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، بھارت الزامات سے باز رہے
  • April 30, 2025

اسلام آباد: نائب…

Continue reading

One thought on “عدالتوں کا نوکر، گھر کا ظالم –بچہ نہ ہونے پر ظلم, ضلع کچہری کے نائب قاصد کی درندگی بے نقاب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *