
وہاڑی (حسنین فاروق) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر وہاڑی محمد افضل نے سیلاب متاثرین کی فوری مدد کے لیے ہر علاقہ میں فون نمبر جاری کر دیے ہیں
تاکہ متاثرہ افراد بلا تاخیر پولیس ہیلپ لائن سے رابطہ کر سکیں اور بروقت امداد حاصل کریں ڈی پی او محمد افضل نے کہا ہے
کہ سیلاب کی اس ہنگامی صورتحال میں کسی بھی شہری کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور پولیس ہمہ وقت عوام کی خدمت کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے متاثرین سے اپیل کی کہ کسی بھی دشواری یا مدد کی ضرورت کی صورت میں فوری طور پر جاری کردہ نمبروں پر کال کریں
کابل میں پاک-افغان مذاکرات: وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
ضلع وہاڑی کی سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیات نے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد افضل کے اس عوام دوست اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے
کہ اس فیصلے سے متاثرین کو بروقت سہولت اور تحفظ ملے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے اقدامات ہی عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد کو مزید مضبوط کرتے ہیں۔
https://shorturl.fm/ztFZI
https://shorturl.fm/D4GCJ
https://shorturl.fm/dOlDf
https://shorturl.fm/ZuoMa
https://shorturl.fm/TaQdq
iiqliqessxnlmmoveqyorelzvjqkmj