وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر عمل: پاکپتن پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے نوجوانوں کو بچانے کی اہم کوشش کی

نوجوان نسل کو منشیات جیسے زہر قاتل سے بچانا پولیس کی اولین ترجیح ہے.جاوید چدھڑ

62 ڈی کے علاقہ سے منشیات فروش فخر حیات عرف فخری وٹو کوگرفتار کر لیا گرفتار منشیات فروش سے 10 کلو 200 گرام چرس برآمد۔

پاکپتن(بیوروچیف)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن ڈرگ فری پنجاب پر عملدرأمد کرتے ہوئے پاکپتن پولیس کی کاروائیاں جاری.

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جاوید چدھڑ کی قیادت میں تھانہ چکبیدی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی چکبیدی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی .
پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کا بڑا اعزاز: میڈم تسنیم مشتاق کو مادر ملت فاطمہ جناح گولڈ میڈل سے نوازا گیا
چکبیدی پولیس نے 62 ڈی کے علاقہ سے منشیات فروش فخر حیات عرف فخری وٹو کوگرفتار کر لیا گرفتار منشیات فروش سے 10 کلو 200 گرام چرس برآمد،

تھانہ چکبیدی میں مقدمہ درج وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن پر پاکپتن کو ہر صورت ڈرگ فری بنائیں گے نوجوان نسل کو منشیات جیسے زہر قاتل سے بچانا پولیس کی اولین ترجیح ہے.

Related Posts

نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کی اہم پریس کانفرنس: پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، بھارت الزامات سے باز رہے
  • April 30, 2025

اسلام آباد: نائب…

Continue reading

One thought on “وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر عمل: پاکپتن پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے نوجوانوں کو بچانے کی اہم کوشش کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *