راولپنڈی کے علاقے واہ صدر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیلون میں ملازمت کرنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی میں ملوث سیلون کے مالک کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے بیان دیا کہ وہ کام کے سلسلے میں سیلون گئی تھی جہاں ملزم نے اسے تنہا پا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
سرگودھا: مبینہ زیادتی کیس میں بیان بدلنے پر ملزمان بری، دو بہنوں کے خلاف مقدمہ درج







