ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا نئی سطح پر پہنچ گیا
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ بڑھ کر 4 لاکھ 73 ہزار 362 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 429 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 5 ہزار 831 روپے مقرر کی گئی ہے۔
!اسلام آباد کی فضا کو صاف کرنے کے لیے ‘پاک-ای پی اے’ کا انقلابی ایکشن پلان









