سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا نئی سطح پر پہنچ گیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ بڑھ کر 4 لاکھ 73 ہزار 362 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 429 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 5 ہزار 831 روپے مقرر کی گئی ہے۔

!اسلام آباد کی فضا کو صاف کرنے کے لیے ‘پاک-ای پی اے’ کا انقلابی ایکشن پلان

دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونا مہنگا ہوا ہے، جہاں اس کی قیمت 5 ڈالر اضافے کے ساتھ 4510 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی ہے۔

تاجروں کے مطابق عالمی رجحانات کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑ رہے ہیں، جس کے باعث قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔

Related Posts

نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کی اہم پریس کانفرنس: پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، بھارت الزامات سے باز رہے
  • April 30, 2025

اسلام آباد: نائب…

Continue reading

One thought on “سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *