جتوئی کے صحافتی حلقوں کے لیے اہم خبر! نادر عباس مستوی نے روزنامہ عظیم الشان کا اتھارٹی لیٹر وصول کر لیا اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

ڈپٹی بیورو چیف تحصیل جتوئی نادر عباس مستوی نے روزنامہ عظیم الشان کا اتھارٹی لیٹر وصول کر لیا

مظفرگڑھ ڈسٹرکٹ  بیورو چیف (بیورو چیف ارشد خان سعیدی غزلانی) ڈپٹی بیورو چیف نادر عباس مستوی نے باقاعدہ طور پر روزنامہ عظیم الشان کا اتھارٹی لیٹر وصول کر لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ادارے کی جانب سے دی گئی ذمہ داریوں کو احسن انداز میں نبھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ صحافتی اصولوں، غیر جانبداری اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
سردار محمد محمد شکیل خان غزلانی سے محمد ارشد خان سعیدی غزلانی ڈسٹرکٹ بیورو مظفرگڑھ
ملک محمد اسلم آ دمجی لالف تکافل منیجر جتوئی علی پور سردار محمد ساجد خان
مستوئی

انہوں نے کہا کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے، عوامی آواز کو متعلقہ حکام تک پہنچانے اور حقائق پر مبنی خبروں کی فراہمی میں میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

یہ پڑھیں مظفرگڑھ میں شاندار تقریبِ رخصتی، راؤ عاطف علی خان نے نئی جوڑی کو دعاؤں سے نواز دیا

صحافتی و سماجی حلقوں نے نادر عباس مستوی کو اتھارٹی لیٹر کے اجراء پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ذریعے ادارے کی نیک نامی میں مزید اضافہ کریں گے۔

Related Posts