قادرپورراں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مظہر حسین جاں بحق

قادرپورراں: علی خان کی رپورٹ کے مطابق موضع بنگل والا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مظہر حسین ولد اعجاز حسین قوم بلوچ، ساکن چاہ جنڈاں والا، کو نامعلوم افراد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل کر دیا۔ مقتول کی عمر تقریباً 35 سال بتائی جا رہی ہے۔

واقعے کی اطلاع ورثاء نے علی الصبح پولیس ہیلپ لائن 15 پر دی، جس کے بعد تھانہ قادرپورراں پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے جبکہ واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

ملتان: دہلی گیٹ کے رہائشی نے منشیات سے لاتعلقی کا اعلان، مسجد میں حلف

پولیس حکام کے مطابق قتل کی وجوہات جاننے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Related Posts

لاہور چوہنگ واقعہ: نوکری کا جھانسہ، خاتون سے مبینہ زیادتی اور گردہ نکالنے کا انکشاف
  • February 21, 2026

لاہور کے علاقے…

Continue reading

One thought on “قادرپورراں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مظہر حسین جاں بحق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *