تازہ ترین خبریں ایران کو جوابی کارروائی سے گریز کا انتباہ، ڈونلڈ ٹرمپ کا سخت بیانپاکستان افغانستان کشیدگی: ایف-16 یا جے ایف-17 مار گرایا گیا؟ حقیقت سامنے آگئیایران پر حملوں کے بعد لبنان کا سخت مؤقف، وزیراعظم نواف سلام کا دوٹوک اعلانماہِ رمضان میں یتیم بچوں کی کفالت بڑھائی جائے، افتخار چوہانوزیراعظم شہباز شریف کا قطر کا سرکاری دورہ، شیخ تمیم سے اہم ملاقاتیں متوقعملتان میں تجاوزات کا مسئلہ سنگین، شہریوں کا میونسپل انسپکٹر کے خلاف احتجاجوالدین ہوشیار! دبئی میں بچوں کو بائیک چلانے پر لاکھوں روپے جرمانہلاہور چوہنگ واقعہ: نوکری کا جھانسہ، خاتون سے مبینہ زیادتی اور گردہ نکالنے کا انکشافمیاں بیوی کو سزائے موت، ویڈیوز 47 ممالک تک پھیلانے کا انکشافنگہبان رمضان کارڈ ہولڈرز دربدر، ریٹیلرز کا رقم دینے سے انکاراسٹیٹ بینک نے پاکستان کے سونے کے ذخائر کی نئی مالیت جاری کر دیتوشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی سزا معطلی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی پیشرفت!بھارت کے خلاف جیت پر گورنر سندھ کا بڑا اعلان، ایک کروڑ روپے انعامآئی ایم ایف کا جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان آئے گا، مذاکرات ماہ کے آخر میں شروع ہوں گےشبِ معراج ﷺ اسلامی تاریخ کا عظیم لمحہملتان: بی زیڈ کے علاقے میں چوری و ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں پر تاجروں کا ہنگامی اجلاساقرار الحسن کی سیاست میں انٹری، نئی جماعت کا اعلان، سوشل میڈیا پر طنز و مزاحقادرپورراں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مظہر حسین جاں بحققومی اسمبلی میں انکشاف: رکنِ اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ منسوخافغانستان میں خاتون صحافی کی گرفتاری، آزادیٔ صحافت مزید دباؤ کا شکارملتان: دہلی گیٹ کے رہائشی نے منشیات سے لاتعلقی کا اعلان، مسجد میں حلفراولپنڈی: مورگاہ پولیس کی کارروائی، گھریلو ملازمہ زیورات چوری کے مقدمے میں گرفتارکراچی: ڈسٹرکٹ سٹی میں پولیس مقابلہ، بھتہ خوری میں ملوث ملزم ہلاکسیاسی کمیٹی کے فیصلے پر بغاوت؟ پی پی 167 پر پی ٹی آئی کے اندر ہلچلقادرپورراں میں صفائی انتظامات تسلی بخش، شہری مطمئن: فوکل پرسن سُتھرا پنجابجرمنی میں کرسمس تعطیلات کے دوران فلمی انداز کی بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو مالیت کا سامان غائبناجائز چالانوں کے خلاف رکشہ ڈرائیوروں کا ملتان پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال کیمپپی آئی اے کی نجکاری سازش ہے، مجبوری نہیں: پی ٹی آئی رہنماخواجہ سراؤں کو ساتھ لے جانے پر جھگڑا، فائرنگ میں مارا گیا نوجوان دو روز قبل شادی شدہ تھااین اے 130: نواز شریف کی کامیابی برقرار یاسمین راشد کی درخواست خارجدیر بالا اور دیر لوئر میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری کا آغازباندھی اسٹیشن پر ٹرین دو حصوں میں تقسیمجھگڑے کے بعد شوہر نے اپنی بیوی کو آگ لگا دی، بیٹی بھی متاثرسونے کی قیمت میں مسلسل اضافہپچھلی حکومت کے چھوڑے کھنڈرات پر نئی عمارت کھڑی ہو رہی ہے، خواجہ آصفراولپنڈی: ملازمہ سے زیادتی کیس سیلون مالک گرفتارلاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی اونر شپ ایکٹ پر اہم سماعت ، پراپرٹی کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکسعمران خان اصولوں کے نہیں، فائدے کی سیاست کے قائل ہیں: خواجہ آصفسرگودھا: مبینہ زیادتی کیس میں بیان بدلنے پر ملزمان بری، دو بہنوں کے خلاف مقدمہ درجکے 7 حیرت انگیز استعمال: کیا آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا؟ ChatGPTالیکشن کمیشن نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کا نیا مکمل شیڈول جاری کر دیاعمران خان سے ملاقات: خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹسزافغان طالبان: حقیقت سے گریز اور پاکستان سے کشیدگی – ایک نئے دور کا تجزیہالمناک حادثہ: ہری پور میں براتیوں سے بھری کوسٹر پہاڑ سے ٹکرا گئی، 2 خواتین جاں بحق، 30 زخمی!اسلام آباد کی فضا کو صاف کرنے کے لیے ‘پاک-ای پی اے’ کا انقلابی ایکشن پلانIT Outsourcing Resources: The Ultimate Guide for Businesses in 2025IT Outsourcing Industry: Trends, Benefits, and Future InsightsIT-Based Companies: The Backbone of the Digital WorldIT Services: Powering Modern Businesses with TechnologyComprehensive Guide to IT Management Services: Strategies, Benefits, and TrendsHotel Accommodation Services: Complete Guide for Modern TravelersTypes of Hotel Services: A Complete Guide for Guests and HoteliersHotel Services: A Complete Guide to Modern HospitalitySnapchat Support: The Ultimate Guide to Help and TroubleshootingSnapchat Software Download: A Complete Guide for 2025Download Snapchat Snaps: The Ultimate GuideSnapchat Login: A Complete Guide to Accessing Your Account SafelySnapchat for the Web: The Ultimate Guide to Using Snapchat on DesktopDoor Design: Styles, Trends, and Modern InspirationsRound Table Furniture: Style, Functionality, and Buying GuideOffice Furniture Table Design: A Complete Guide for Modern WorkspacesStudy Table Furniture: The Ultimate Guide for Students & ProfessionalsComputer Table Furniture: A Complete Guide for Modern WorkspacesLED Rope Lights for Ceiling: The Complete GuideLED Light Tubes: The Complete Guide to Benefits, Types, and Buying TipsLED Street Lights: Benefits, Uses, and Buying GuideLED Solar Street Light: A Complete Guide for 2025LED Lights Stand For: Meaning, Benefits, and Complete GuidePine Nuts Benefits: A Complete Guide for Health and NutritionThe Complete Guide to the Benefits of Cashew NutsPine Nuts Buy Online: A Complete Guide for Quality, Price, and HealthCashew Nuts Online: A Complete Guide to Buying Quality CashewsBest University for BBA in Lahore: Top Institutions for Business EducationBest University for BSCS in Lahore – Top Institutions for Computer Science StudentsBest Government University in Lahore: A Complete GuideBest Engineering University in Lahore: A Complete Guide for 2025مظاہرین اور پولیس میں خونریز جھڑپ، ایک ایس ایچ او سمیت 4 جاں بحق TLP : مریدکے میدانِ جنگموٹروے پولیس کا مثالی اقدام: دیانت داری کی درخشاں مثال، شہری کو بھاری نقدی اور قیمتی فون واپسNHMPسہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے سربراہِ اعلیٰ KP خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کا انتخاب: سہیل آفریدی سمیت 4 امیدوار میدان میں، پلڑا کس کا بھاری؟ KPفوجی کارروائی وقت کی ضرورت تھی: رانا ثنااللہ کا آرمی چیف سید عاصم منیر کی قیادت کو خراجِ تحسینلاہور ٹیسٹ: رضوان اور سلمان آغا کی شاندار سنچری پارٹنرشپ، پاکستان کا دن کا اختتام 313/5 پر Pakistan vs south Africaپاکستان کا موثر جواب: 200 سے زائد طالبان دہشت گرد ہلاک، افغان کیمپوں پر فضائی کارروائیاں (ISPR)!امام اور مسعود کی شاندار شراکت، مگر جنوبی افریقی اسپنرز کا پلٹ وار: Pak Vs SouthQadirpur Raan News: ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم ناصر خان گرفتار۔A Natural Source of Nutrition – The Power of Terranevo Nuts!آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ2025: بنگلہ دیش اور انگلینڈ میں کانٹے کا مقابلہ لائیوشکارپور: جعفر ایکسپریس کو حادثہ، دھماکے سے 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 4 زخمیبڑی خبر: سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی تحویل میں محفوظ اور خیریت سے ہیں، دفتر خارجہ کی تصدیقعمر ایوب اور شبلی فراز کی ڈی سیٹنگ کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنجآزاد کشمیر کی 12 نشستیں اور ووٹرز کا مسئلہ: اعظم نذیر تارڑ نے جلدبازی کے خلاف خبردار کر دیامریم نواز کا واضح پیغام: پنجاب کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتی، ہر وار کا منہ توڑ جواب دوں گیشریعت میں درست مگر قانون میں جرم: ہائیکورٹ کا 15 سالہ دلہن کے حق میں فیصلہپی ٹی آئی کو مزید جھٹکے لگیں گے، وزراء کے استعفے 27 ستمبر کے جلسے کا آفٹر شاک: ڈاکٹر عباداللہاہم فیصلہ: سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف حکم معطل کر دیافائنل سے پہلے ٹکراؤ؟ پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ کھٹائی میں پڑگیا۔تعلیمی ادارے میں بچوں پر وحشیانہ تشدد، بھاری فیسوں کے بدلے ناقص تعلیم اور والدین کے ساتھ ناروا سلوکالخدمت فاؤنڈیشن نے وہاڑی میں بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کر دیاسیلاب متاثرین کے لیے ڈی پی او کا10 مقامات پر الگ الگ سیلابی کشتیوں کے انچارج کے نام و ہیلپ لائن نمبر جاری، عوامی حلقوں کی جانب سے خراجِ تحسینعارف والا میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

مسعودالحسن رانا
پاکستان میں پٹرولنگ مصنوعات کی قیمتیں اکثر عوامی حلقوں اور حکومتی لوگوں میں تنازع کا باعث بنی رہتیں ہیں گزشتہ ادوار میں پٹرولنگ مصنوعات کی قیمتیں ناتو تنازع کا سبب بنیں اور نا ہی ان کی قیمت اختلاف رائے کے زمرے میں أئیں
کیونکہ پاکستانی عوام نے صبر کر لیا کہ جو ہو گا دیکھا جائے گا اس وقت وطن عزیز میں ریکارڈ مہنگائی پھیلی ہوئی ہے خصوصا پٹرولنگ مصنوعات کی قیمتیں اس وقت اونچائی کی حدوں کو چھو رہی ہیں اب دیکھنا یہ ہے
کہ اگر قیمت بڑھنے کے اثرات عوام جھیلتے ہیں تو کیا قیمت کم ہونے کا سمر بھی مکمل عوام کی دسترس میں اتا ہے یا نہیں حالیہ گزرتے ہوئے سال میں ان کی قیمتوں میں بہت اتار چڑھاؤ چلتا رہا
مارچ 2025 سے اب تک عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باعث اوگرا نے مختلف مراحل میں تقریباً 25 روپے فی لیٹر تک قیمتوں میں کمی کی تجاویز حکومت کو بار ہا پیش کیں
مگر حکومت نے اس کمی کا فائدہ عوام کو دینے کے بجائے، پٹرولیم لیوی بڑھا کر ان ہی پیسوں سے سینکڑوں ملین روپے جمع کر لیے اور ان پیسوں میں سے صرف ساڑھے سات روپے تک بجلی کی قیمت کم کی گئی
حالانکہ فیول کی قیمتوں میں کمی اور آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظرِ ثانی کی وجہ سے بجلی کی قیمتیں خودبخود کم ہو جانی چاہیے تھیں
لیکن حکومت نے نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچایا، بلکہ تیل کی قیمتوں میں کمی سے بھی محروم رکھاالمیہ یہ ہے
کہ ان ساڑھے سات ارب روپوں کا احسان، حکومت اخباری اشتہارات اور موبائل رنگ ٹون پیغامات کے ذریعے عوام پر جتانے میں لگی ہوئی ہے
اس سارے معاملہ میں دلچسپ بات یہ ہے کہ اس اشتہاری مہم پر آنے والے تمام اخراجات بھی عوام کے ٹیکسوں سے ادا کیے جا رہے ہیں
دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی ٹیرف پالیسی عالمی معیشت پر بم گرانے کے مترادف ہے، 60 ممالک پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مطلب ہے
کہ 60 فیصد تجارت ختم کرنا جس سے امریکہ کے اندر مہنگائی کی ایک نئی لہر آئے گی جو ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے گی
کیونکہ جوابا ٹیرف عائد کرنے پر امریکہ نے پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ صورتحال دنیا کو ایک نئی معاشی جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے،
ساری دنیا کا مال امریکہ میں فروخت ہو گا پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت امریکہ کو برآمدات دینے پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہے
یہ ٹیرف ایک بڑی آزمائش ہے جس کا آغاز گزشتہ روز سے دس فی صد بنیادی ٹیرف کی شکل میں ہوچکا ہے جسے29 فی صد تک پہنچنا ہے
اس آزمائش کو وزیر خزانہ نے دونوں ملکوں کیلئے جیت یعنی معاشی بہتری میں بدلنے کی بات تو کی ہے مگر ایسا ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا
کیونکہ پاکستان جیسا کمزور معیشت کا حامل ملک اس کا کسی طور بھی متحمل نہیں ہو سکتا صدر ٹرمپ نے دنیا کے بیشتر ملکوں کی برآمدات پر بھاری ٹیرف عائد کرکے عالمی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے
تو پاکستان پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے وہ کسی سے بھی ڈھکے چھپے نہیں ہیں تاہم ضرورت اس امر کی ہے امریکہ کے ساتھ برابری کی سطح پر دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھا جائے
نہ کہ امریکی من مانیوں پر عمل کرتے ہوئے مزید نقصان برداشت کیا جائے یہ ٹیرف مضبوط معیشت کے مالک ممالک تو نقصان کے ساتھ ہضم کر لیں گے
مگر پاکستان کسی صورت اس معاشی دہشتگردی کو برداشت نہیں کرسکتا اس ساری صورت حال میں پاکستان کی عوام یعنی عام أدمی کس طرح نبردأزما ہو گا اس کے بارے میں تبصرہ کرنا شائد ممکن ہی نہیں ہے ہاں ہم اپنی أنے والی نسلوں کے لئے دعا کر سکتے ہیں۔
Awesome https://lc.cx/xjXBQT
Very good https://rb.gy/4gq2o4
Good https://is.gd/N1ikS2
Very good https://is.gd/N1ikS2
Awesome https://is.gd/N1ikS2
https://shorturl.fm/TbTre
https://shorturl.fm/oYjg5
https://shorturl.fm/N6nl1
https://shorturl.fm/a0B2m
https://shorturl.fm/0oNbA