تازہ ترین خبریں سونا پھر چڑھ گیا! 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 77 ہزار 945 روپے کی سطح پر پہنچ گئیپیٹرول بائیکس کی چھٹی؟ پنجاب میں الیکٹرک موٹر سائیکل بنانے کا نیا کارخانہ لگے گااین او سی ملے نہ ملے جلسہ ہو کر رہے گا! ملتان میں جے یو آئی کا انتظامیہ کو دوٹوک اعلانگورنر راج کے پیچھے کیا ہے؟ حکومت کے تین مؤقف، امیر تنظیم اسلامی کا بڑا انکشافپنجاب میں اسموگ کے خلاف بڑا اقدام، خصوصی یونٹس میدان میں آگئےAPRNS: کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج وقت کی ضرورت تھیملزمان کے حق میں بیان دینے والے گواہان بھی زد میں، اسلام آباد پولیس کا بڑا قدمعوام مہنگائی میں پس رہے ہیں، حکومت کی پیٹرولیم لیوی 1.34 ٹریلین روپے سے اوپرروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس: آغاز سے اب تک 8.94 ارب ڈالر ملک کے اندر استعمال ہوئےمولانا فضل الرحمان کا دھماکہ خیز بیان: مشرف سے آج تک ہر دور میں حالات بگڑےضلع کرم میں بڑی کارروائی: دراندازی ناکام، 12 دہشتگرد ہلاکاسٹیٹ بینک نے بینکوں پر جرمانے لگا کر اربوں کما لیے، نام اور خلاف ورزیاں عوام سے چھپا لی گئیںخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد بڑا فیصلہ، 12 اکتوبر کو اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بندایم جی ایچ ایس سپر ہائبرڈ: برطانیہ میں بہترین پلگ ان ہائبرڈ کا اعزاز جیتنے والی گاڑی اب پاکستان میںسونا رکنے کا نام نہیں لے رہا! مسلسل تیسرے دن مہنگادردناک سانحہ: دریائے چناب میں 5 نوجوان ڈوب گئے، گنگا پتن پر کہرام، والدین غم سے نڈھالکے پی کے لیے بڑا فیصلہ آنے والا ہے؟ وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس جاریوزیراعظم شہباز شریف: 1985 میں پہلی بار کوریا گیا، دیوو کی ایئرکنڈیشنڈ بسیں لاہور لائےحیسکو قاسم آباد ڈویژن کی کارکردگی میں بہتری، ریکوری 58 فیصد سے متجاوزآرائیں برادری کا اجلاس، باہمی رابطوں کو مسائل کے حل کی جانب پہلا قدم قرار دے دیا گیاحکومت کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان، 6 اکتوبر سے نئے ریٹ نافذدریا کی نذر ہوتی بستی گوپانگ، متاثرین کا حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہمفتی فیاض احمد سعیدی: عشقِ رسول ﷺ اور ختمِ نبوت ﷺ کی روشن علامتوزیراعظم کی ہدایت: اسلام آباد آسان خدمت سینٹر کی توسیع تیز کی جائےایشین گیمز 2026: پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرا کر کرکٹ فائنل میں جگہ بنا لیمظفرگڑھ: کھنڈر میرانی پٹرولنگ پوسٹ کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاریڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سمو کی مخدوم پیر سید افتخار حسن گیلانی سے ملاقاتبیٹی کو پڑھا لکھا کر کسی جاہل کے ساتھ بیاہ دیناسونا ایک دن میں 12 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا، عالمی منڈی میں بھی کمیپی ٹی آئی پاکستان دشمن ایجنڈے پر: سلطانہ شاہین کا بڑا بیانکمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان کا زیر تعمیر ملتان لودھراں روڈ کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہصدر ٹرمپ کا شہباز شریف کے بیان کی تائید، بھارت کو تنقید کا نشانہوزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان میں سیاحت کے فروغ اور روزگار کے مواقع بڑھانے پر زورڈی آئی خان دھماکہ: زخمی لے جانے والی ایمبولینس پر حملہ، ریسکیو اہلکاروں کی شہادتپی ٹی آئی لانگ مارچ ملتوی، وزراء کے بیانات احمقانہ: ڈاکٹر روبینہ اخترآئی جی اسلام آباد کا تاریخی تھانہ گولڑہ کا دورہ، پولیس سروسز میں بہتری کی ہدایاتملتان بار ہال میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ، وکلاء کی بھرپور شرکتموٹروے ایم ون اور جی ٹی روڈ بند: اسلام آباد جانے والوں کے لیے اہم اعلاناے آئی جی لاجسٹکس کی زیرِ صدارت اجلاسعلیمہ خان کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیاعوام کے لیے بڑی خبر، 23 ستمبر کو عام تعطیلمحمد اصغر ستار خان رند کی تیسری برسی، بانی صدر (اے پی آر این ایس) جی ایم جٹ کا خراجِ عقیدترام پور کے طلبہ اور شہری مشکلات کا شکارتاجروں اور شہریوں کے لیے خوشخبری، ترنڈہ محمد پناہ میں سیکیورٹی مزید سختسید مظفر شاہ بخاری ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاکلاہور:2 غیر ملکی خواتین کے اغوا و ریپ کیس میں بڑی پیشرفت150 سال پرانے سنیما کی زمین کا تنازع، اینٹی کرپشن کا بڑا کریک ڈاؤنٹرمپ کا بڑا اعلان، نومولود بچوں کو حکومت کی جانب سے 1,000 ڈالر دینے کا فیصلہورلڈ بینک کا بڑا اعلان، نائجیریا کو 1.25 ارب ڈالر کا ترقیاتی پیکیج مل گیاشانِ رسالت ﷺ سے متعلق معاملہ، حامد سعید کاظمی نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیاعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی کریشوینزویلا میں یکے بعد دیگرے قیامت خیز زلزلے، ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ: تازہ ترین صورتحالشرپسند بی وائی سی کا مسنگ پرسنز بیانیہ بے نقاب، لاپتا شخص فتنۃ الہندوستان کا دہشت گرد نکلافیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026: فرانس کی عراق کے خلاف شاندار فتح، ناک آؤٹ مرحلے میں کوالیفائیہاکی میچ 2026: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج لندن میں مدمقابل آئیں گیبجٹ 2026-27 : سونے کی فروخت پر نیا ٹیکس، معاشی تجزیہ کار نے خبر دار کردیااسکول طلبہ کیلیے اے آئی کے استعمال پر پابندیپی ٹی آئی کا بڑا یوٹرن؟ بیرسٹر گوہر کی اراکین کو وفاقی بجٹ کی حمایت کی ہدایتفیفا ورلڈ کپ 2026: نیمار کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ میں واپسیکیا موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول پر 2 ہزار روپے سبسڈی اب ملے گی؟اسلام آباد میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں بھاری اضافہایران نے دوبارہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دیا9 مئی کیس کا فیصلہ: پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزاجتوئی کے صحافتی حلقوں کے لیے اہم خبر! نادر عباس مستوی نے روزنامہ عظیم الشان کا اتھارٹی لیٹر وصول کر لیا اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کے لیے بڑی پابندی عائد کر دی، نیا حکم نامہ جاریبیلجیم میں پاکستانی سفارتخانے کا قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ؛ پرو ہاکی لیگ اور مستقبل کی حکمت عملیپاکستان بجٹ 2026-27: آئی ایم ایف مذاکرات اور ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار چھپانے کی انڈروٹو کہانیپاکستان تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ | سیاسی ہلچلایران امریکا معاہدے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاریامریکی ناکہ بندی ہٹ گئی، آبنائے ہرمز سے 5 ایرانی تیل بردار جہاز گزر گئےپٹرول پمپ مالکان کا حکومت سے اہم مطالبہ، موجودہ نظام پر تحفظاتمظفرگڑھ میں شاندار تقریبِ رخصتی، راؤ عاطف علی خان نے نئی جوڑی کو دعاؤں سے نواز دیاراجن پور کلاں میں تعزیت کا سماں، الحاج سردار محمد علی خان بٹوانی کی نماز جنازہ اداغازیٔ ملت سید جاوید سعید کاظمی اچانک کراچی پہنچ گئے، والدہ کی صحت سے متعلق اہم اپیل سامنے آگئیعمران خان پمز اسپتال منتقل، طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل روانہ: بیرسٹر گوہرپنجاب میں موسم بدلنے کا امکان: بارش کا نیا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، لاہور میں بادلوں کا ڈیرہآبنائے ہرمز میں بھارتی جہاز پر امریکی حملہ، 3 ہلاک؛ بھارت کی عالمی سطح پر ہزیمتامریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا: پاکستان کی تاریخی سفارتی کامیابی، شہباز شریف کا اعلانفیفا ورلڈ کپ 2026: آئیوری کوسٹ کی ایکواڈور کے خلاف 0-1 سے شاندار جیتفارسی ادب کے چار ستون: سعدی، جامی، خیام اور حافظ کا تنقیدی جائزہجناح انفارمیشن ٹیکنالوجی حب پنجگور: بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل انقلاب کا پیش خیمہپاکستان میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا مستقبل: ٹرینڈز اور گروتھ رپورٹ 2026یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم: واٹس ایپ پر تھرڈ پارٹی AI اسسٹنٹس کی مفت رسائی بحال کرنے کی ہدایتفیفا ورلڈ کپ 2026: برازیل اپ سیٹ شکست سے بال بال بچ گیا، مراکش سے سنسنی خیز میچ ڈراچین کا سنسنی خیز انکشاف: غیر ملکی ایجنسیوں کی جانب سے جاسوس جانوروں کے ذریعے نگرانی کا الزامٹرمپ کا ایران معاہدہ متنازع بن گیا: ڈیموکریٹس کا اسے ’ہتھیار ڈالنے کی دستاویز‘ قرار دینے کا اعلانبجٹ مسترد: جماعت اسلامی کا وفاقی بجٹ 2026-27 کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلانوفاقی بجٹ 2026-27 اور عطا تارڑ کا بیان: تنخواہ دار طبقے کا ریلیف یا نیا ٹیکس جال؟ ایک تنقیدی جائزہراولپنڈی فائرنگ کیس: اراضی کے تنازع پر باپ بیٹا قتل، سی پی او کا نوٹس اور ملزمان کی گرفتاری کا حکمویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گیہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے لیے 46 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز مختصگھر بیٹھے ڈالرز کمانے کا انوکھا طریقہ: مصنوعی ذہانت (AI)فیفا ورلڈ کپ 2026: رنگا رنگ افتتاحی تقاریب، نورا فتحی اور شکیرا کی شاندار پرفارمنسفیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026: امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں رنگا رنگ افتتاحی تقاریب کا آغازاسلام آباد (12 جون 2026): وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کیلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی بجٹ 2026-27: 17 کھرب روپے کا ٹیکس ہدف، تنخواہ دار طبقے اور رئیل اسٹیٹ کے لیے بڑے ریلیف کا اعلانپاکستان فٹبال ٹیم نے تاریخ رقم کر دی: 24 سال بعد انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیاایران امریکہ جنگی جنون: تہران پر امریکی فضائی حملے، اسرائیل اور بحرین میں سائرن اور آبنائے ہرمز کی بندشایران امریکہ جنگی جنون: مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، ٹرمپ کی مزید کارروائی کی دھمکی اور ایران کا جوابایران پر امریکی فضائی کارروائیاں دوبارہ شروع: تہران اور بندرعباس میں دھماکے
Tue. Oct 13th, 2026
Truth, Speed, Impact | پاکستان کی تازہ ترین خبریں
About Us
Azeem Ul Shan TV is your trusted source for hyper-local news from Multan, Sahiwal, and across Punjab

مسعودالحسن رانا
پاکستان میں پٹرولنگ مصنوعات کی قیمتیں اکثر عوامی حلقوں اور حکومتی لوگوں میں تنازع کا باعث بنی رہتیں ہیں گزشتہ ادوار میں پٹرولنگ مصنوعات کی قیمتیں ناتو تنازع کا سبب بنیں اور نا ہی ان کی قیمت اختلاف رائے کے زمرے میں أئیں
کیونکہ پاکستانی عوام نے صبر کر لیا کہ جو ہو گا دیکھا جائے گا اس وقت وطن عزیز میں ریکارڈ مہنگائی پھیلی ہوئی ہے خصوصا پٹرولنگ مصنوعات کی قیمتیں اس وقت اونچائی کی حدوں کو چھو رہی ہیں اب دیکھنا یہ ہے
کہ اگر قیمت بڑھنے کے اثرات عوام جھیلتے ہیں تو کیا قیمت کم ہونے کا سمر بھی مکمل عوام کی دسترس میں اتا ہے یا نہیں حالیہ گزرتے ہوئے سال میں ان کی قیمتوں میں بہت اتار چڑھاؤ چلتا رہا
مارچ 2025 سے اب تک عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باعث اوگرا نے مختلف مراحل میں تقریباً 25 روپے فی لیٹر تک قیمتوں میں کمی کی تجاویز حکومت کو بار ہا پیش کیں
مگر حکومت نے اس کمی کا فائدہ عوام کو دینے کے بجائے، پٹرولیم لیوی بڑھا کر ان ہی پیسوں سے سینکڑوں ملین روپے جمع کر لیے اور ان پیسوں میں سے صرف ساڑھے سات روپے تک بجلی کی قیمت کم کی گئی
حالانکہ فیول کی قیمتوں میں کمی اور آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظرِ ثانی کی وجہ سے بجلی کی قیمتیں خودبخود کم ہو جانی چاہیے تھیں
لیکن حکومت نے نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچایا، بلکہ تیل کی قیمتوں میں کمی سے بھی محروم رکھاالمیہ یہ ہے
کہ ان ساڑھے سات ارب روپوں کا احسان، حکومت اخباری اشتہارات اور موبائل رنگ ٹون پیغامات کے ذریعے عوام پر جتانے میں لگی ہوئی ہے
اس سارے معاملہ میں دلچسپ بات یہ ہے کہ اس اشتہاری مہم پر آنے والے تمام اخراجات بھی عوام کے ٹیکسوں سے ادا کیے جا رہے ہیں
دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی ٹیرف پالیسی عالمی معیشت پر بم گرانے کے مترادف ہے، 60 ممالک پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مطلب ہے
کہ 60 فیصد تجارت ختم کرنا جس سے امریکہ کے اندر مہنگائی کی ایک نئی لہر آئے گی جو ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے گی
کیونکہ جوابا ٹیرف عائد کرنے پر امریکہ نے پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ صورتحال دنیا کو ایک نئی معاشی جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے،
ساری دنیا کا مال امریکہ میں فروخت ہو گا پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت امریکہ کو برآمدات دینے پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہے
یہ ٹیرف ایک بڑی آزمائش ہے جس کا آغاز گزشتہ روز سے دس فی صد بنیادی ٹیرف کی شکل میں ہوچکا ہے جسے29 فی صد تک پہنچنا ہے
اس آزمائش کو وزیر خزانہ نے دونوں ملکوں کیلئے جیت یعنی معاشی بہتری میں بدلنے کی بات تو کی ہے مگر ایسا ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا
کیونکہ پاکستان جیسا کمزور معیشت کا حامل ملک اس کا کسی طور بھی متحمل نہیں ہو سکتا صدر ٹرمپ نے دنیا کے بیشتر ملکوں کی برآمدات پر بھاری ٹیرف عائد کرکے عالمی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے
تو پاکستان پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے وہ کسی سے بھی ڈھکے چھپے نہیں ہیں تاہم ضرورت اس امر کی ہے امریکہ کے ساتھ برابری کی سطح پر دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھا جائے
نہ کہ امریکی من مانیوں پر عمل کرتے ہوئے مزید نقصان برداشت کیا جائے یہ ٹیرف مضبوط معیشت کے مالک ممالک تو نقصان کے ساتھ ہضم کر لیں گے
مگر پاکستان کسی صورت اس معاشی دہشتگردی کو برداشت نہیں کرسکتا اس ساری صورت حال میں پاکستان کی عوام یعنی عام أدمی کس طرح نبردأزما ہو گا اس کے بارے میں تبصرہ کرنا شائد ممکن ہی نہیں ہے ہاں ہم اپنی أنے والی نسلوں کے لئے دعا کر سکتے ہیں۔
Awesome https://lc.cx/xjXBQT
Very good https://rb.gy/4gq2o4
Good https://is.gd/N1ikS2
Very good https://is.gd/N1ikS2
Awesome https://is.gd/N1ikS2
https://shorturl.fm/TbTre
https://shorturl.fm/oYjg5
https://shorturl.fm/N6nl1
https://shorturl.fm/a0B2m
https://shorturl.fm/0oNbA