کے پی کے لیے بڑا فیصلہ آنے والا ہے؟ وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس جاری

وفاقی کابینہ اجلاس خیبر پختونخوا سے متعلق اہم فیصلے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں خیبر پختونخوا سے متعلق اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔

اجلاس میں وفاقی وزراء حنیف عباسی، امیر مقام، رانا تنویر حسین، رانا ثناء اللہ، محسن نقوی اور عبدالعلیم خان سمیت دیگر اراکین شریک ہیں۔

اجلاس کے دوران ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو (ڈی جی آئی بی) فہد اسد اللہ کابینہ کو ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دے رہے ہیں۔

یہ پڑھیں وزیراعظم شہباز شریف: 1985 میں پہلی بار کوریا گیا، دیوو کی ایئرکنڈیشنڈ بسیں لاہور لائے

مزید تفصیلات سامنے آنے پر خبر اپڈیٹ کر دی جائے گی۔

Related Posts

دردناک سانحہ: دریائے چناب میں 5 نوجوان ڈوب گئے، گنگا پتن پر کہرام، والدین غم سے نڈھال
  • October 11, 2026

…

Continue reading
وزیراعظم شہباز شریف: 1985 میں پہلی بار کوریا گیا، دیوو کی ایئرکنڈیشنڈ بسیں لاہور لائے
  • October 10, 2026

…

Continue reading