حکومت کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان، 6 اکتوبر سے نئے ریٹ نافذ

پیٹرولیم ڈویژن کا نوٹیفکیشن: پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، جانیے نئی قیمتیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 6 اکتوبر کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔

یہ پڑھیں عوام کے لیے بڑی خبر، 23 ستمبر کو عام تعطیل

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 88 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

دوسری جانب ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپیہ 88 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 397 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

قیمتوں کا خلاصہ    

| پیٹرول | 88 پیسے اضافہ | 393 روپے 64 پیسے |
| ڈیزل | 1 روپیہ 88 پیسے کمی | 397 روپے 76 پیسے |

پیٹرول 88 پیسے مہنگا، ڈیزل 1 روپیہ 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

Related Posts

سونا ایک دن میں 12 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا، عالمی منڈی میں بھی کمی
  • September 29, 2026

…

Continue reading